،تصویر کا ذریعہPTI

لاہور ہائیکورٹ نے یہ حکم دیا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن نورین نیازی کی منگل کے روز ان کی بیٹیوں سے ملاقات کروائی جائے۔

عمران خان کی بہنوں کے وکیل رانا مدثر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ’عدالت نے نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کے کیس میں نورین نیازی کی ان کی بیٹیوں سے کل ایک گھنٹے کی ملاقات کا حکم دیا ہے اور ڈی سی لاہور کو چار نومبر کو رپورٹ کے ہمراہ ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے۔‘

یاد رہے کہ عمران خان کی بہن نورین نیازی اس وقت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند ہیں۔ گزشتہ ہفتے طبیعت خراب ہونے کے باعث انھیں جیل سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا۔ O que você precisa saber sobre o seu negócio ہسپتال حکام کی جانب سے انھیں کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی جا رہی تھیں, جس کے بعد انھوں نے عدالت میں ملاقات کی درخواست دائر کی تھی۔ O que você precisa saber sobre o seu negócio

لاہور ہائیکورٹ میں آج ہونے والی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی نظر بندی میں توسیع اور نورین نیازی کے علاج سے متعلق درخواستوں پر عدالت نے ہوم ڈیپارٹمنٹ سے دوپہر 2 بجے رپورٹ طلب کی تھی۔ جسٹس عبہر گل خان نے شاہ ریز خان اور سکینہ بی بی کی درخواستوں پر سماعت کی۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کی کی بہنوں کے وکیل رانا مدثر نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان, نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کی نظر بندی میں توسیع کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب سلمان اکرم راجہ نے عدالت سے درخواست کی کہ علیمہ خان کا ڈرائیور ایک Você pode fazer isso sem problemas انھوں نے استدعا کی کہ ڈرائیور کے معاملے میں رعایت دی جائے کیونکہ اس کا خاندان شدید پریشانی کا شکار ہے۔

جس پر جسٹس عبہر گل خان نے کہا کہ دونوں کیسز میں رپورٹ طلب کی گئی ہے، پہلے اسے دیکھ لیتے ہیں۔ اگر معاملہ زیادہ اہم تھا تو آپ ڈرائیور کی الگ درخواست دائر کر دیتے۔ آپ نے درخواستیں ایک ساتھ دی ہیں, اس لیے رپورٹ بھی اکٹھی منگوائی جائے گی۔

عدالت نے ان کیسز کی سماعت 4 estrelas por mês Você pode ter uma ideia de como fazer isso sem problemas پرسوں کے لیے مقرر کیا جائے, تاہم عدالت نے یہ درخواست منظور نہیں کی اور علیمہ خان O que você precisa saber sobre o seu negócio

Fim de سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عمران خان کی بہنیں علیمہ خان, عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ستمبر میں اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب پی ٹی آئی اسلام آباد کی جانب احتجاجی مارچ کی تیاری کر رہی تھی۔

پنجاب مینٹینس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) آرڈیننس 1960 کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر ان کی نظر بندی 30 دن کے لیے منظور کی گئی تھی, تاہم سات اکتوبر کو کوٹ لکھپت جیل میں ان کی حراست میں مزید 30 dias por semana, کر دی گئی تھی۔

دوسری جانب 26 اکتوبر کو لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی تینوں بہنوں کی رہائی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی تھی, جب پنجاب حکومت نے عدالت کو بتایا کہ ان کی نظر بندی میں مزید 30 dias por mês por mês

Não há nada de errado com você

بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں

سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں

مواد پر جائیں

گذشتہ ماہ نورین نیازی کی جیل میں طبیعت خراب ہونے کے بعد انھیں لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کیا گیا تھا۔

نورین نیازی کے وکیل رانا مدثر عمر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ '70 سالہ Não há nada de errado com você ہسپتال منتقل کیا گیا۔‘ ان کا دعویٰ تھا کہ ’اہلِ خانہ کو اس منتقلی کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا۔‘

پاکستان تحریک انصاف نے بھی نورین نیازی کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں ’انتہائی تشویشناک حالت‘ میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ ’سب سے تشویشناک بات یہ ہے کہ اتنی سنگین صورتحال کے باوجود خاندان کے کسی فرد کو ہسپتال منتقلی سے آگاہ نہیں کیا گیا۔‘ پی ٹی آئی O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro رہا ہے۔

دوسری جانب پنجاب حکومت یا جیل حکام نے ابھی تک اس معاملہ پر کوئی تفصیلات نہیں بتائی ہیں کہ نورین نیازی کو کب اور کیوں ہسپتال منتقل کیا گیا اور کیا ابھی بھی وہ ہسپتال میں ہی داخل ہیں۔

بی بی سی نے پنجاب حکومت کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری سے رابطہ کیا تاہم ان کی جانب سے تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

Fim do conteúdo

عمران خان کے بھتیجے شیر شاہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دعویٰ کیا ہے کہ خاندان کو نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا۔ انھوں نے لکھا کہ گذشتہ چند گھنٹوں سے سوشل میڈیا پر آنے والی اطلاعات کے بعد خاندان پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچا, جہاں نورین نیازی زیرِ علاج ہیں۔

شیر شاہ خان کے مطابق وہ اور دیگر اہلِ خانہ ہسپتال میں نورین نیازی کی وارڈ کے باہر موجود رہے, تاہم انھیں اندر جانے یا ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ ان کا دعویٰ تھا کہ ’وارڈ کا دروازہ بند ہے اور پولیس اہلکار خاندان کے افراد کو نورین نیازی تک رسائی سے روک رہے ہیں۔‘

ان کی جانب سے چند تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جن میں پولیس اہلکاروں کو ہسپتال کے اندر دیکھا جا سکتا ہے جو بظاہر ’آئی سی یو وارڈ‘ ہے اور ’ڈیپارٹمنٹ آف کارڈیو ویسکلر سرجری‘ لکھا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ’خاندان کو نورین نیازی کی صحت کے بارے میں شدید تشویش لاحق ہے، خاص طور پر اس لیے کہ وہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے حراست میں ہیں اور اس دوران اہلِ خانہ سے دور رہی ہیں۔‘

شیر شاہ خان نے سوال اٹھایا کہ ’نورین نیازی کی طبی حالت کیا ہے, اہلِ خانہ کو ان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں کیوں مطلع نہیں کیا گیا اور خاندان کو ان سے ملاقات سے روکنے کا فیصلہ کس کے حکم پر کیا جا رہا ہے۔'

انھوں نے مطالبہ کیا کہ ’خاندان کو فوری طور پر نورین نیازی تک رسائی دی جائے, ان کی صحت کے بارے میں مکمل طبی معلومات فراہم کی جائیں اور یہ یقین دہانی کرائی جائے کہ انھیں تمام ضروری طبی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں۔‘

واضح رہے کہ ان دعوؤں پر حکام یا ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

،تصویر کا ذریعہ@KhanShershah

پاکستان تحریک انصاف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر ایک بیان میں عمران خان کی بہن Não há nada que você possa fazer com o dinheiro que você precisa منتقلی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اس بیان میں کہا گیا ہے کہ 70 سالہ نورین نیازی کو جیل میں مبینہ طور پر صحت بگڑنے کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا, تاہم ان کے اہلِ خانہ کو اس بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا۔ بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ ’نورین نیازی کو سیاسی بنیادوں پر حراست میں رکھا گیا ہے اور ان کی صحت کی سنگین صورتحال سے متعلق خاندان کو لاعلم رکھنا بنیادی انسانی حقوق, انسانی وقار اور زیرِ حراست افراد سے متعلق بین الاقوامی اصولوں کے خلاف ہے۔'

بیان میں سوال اٹھایا گیا کہ ’ایک بیمار اور عمر رسیدہ خاتون کو ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ان کے اہلِ خانہ کو ان سے دور رکھنا کس قانون اور کس انتظامی طریقۂ کار کے تحت کیا جا رہا ہے۔‘

پی ٹی آئی نے نورین نیازی کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان کی طبی حالت سے متعلق تفصیلات اہلِ خانہ کو فراہم ی جائیں اور انھیں اپنی عزیزہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔

بیان میں مطالبہ کیا گیا کہ ان کی صحت کے بارے میں فوری طور پر شفاف معلومات فراہم کی جائیں, اہلِ خانہ اور معالجین تک رسائی یقینی بنائی جائے اور انہیں غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے۔ بیان میں نورین نیازی کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے نیک خواہشات اور دعاؤں کا بھی اظہار کیا گیا۔

واضح رہے کہ ان الزامات اور مطالبات پر حکام کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

مزید دریافت کریں

مختصر ویڈیوز

مختصر ویڈیوز کا اختتام

اہم خبریں

لائیو , ایران کے خلاف ’نئی فوجی کارروائی کے اشاروں‘ پر روس کو تشویش, چین کا تہران کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان

’غلط فہمی‘ کی بنیاد پر پولیس کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد اور مبینہ تجاوزات پر Não

آن لائن دعوت نامہ اور نہ ہونے والی شادی کا جشن, جو 11 خواتین کے لیے زندگی کے خوبصورت ترین سفر کی وجہ بنا

فیچر اور تجزیے

مقبول خبریں