アニ アニ

انڈین اداکار امیتابھ بچن نے اتوار کو ممبئی میں اپنی رہائش گاہ ’جلسہ‘ کے باہر جمع ہونے والے مداحوں کو ایک بلٹ پروف شیشے کے حفاظتی حصار کے پیچھے سے خوش آمدیدありがとう

امیتابھ بچن اپنے مداحوں کو ہمیشہ اپنا ’بڑا خاندان‘ قرار دیتے آئے ہیں اور گذشتہ और देखें

تاہم ممبئی میں فلمی شخصیات کو نشانہ بنانے کے واقعات اور حالیہ دھمکیوں کے بعد ان کی رہائش گاہ کے باہر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

یہ وہی روایت ہے جو امیتابھ بچن نے سنہ 1980 کی دہائی کے اوائل میں فلم ’قُلی‘ کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہونے اور موت کے منھ سے واپس آنے کے بعد شروع کی تھی۔ اس کے باوجود وہ اپنے مداحوں سے ملاقات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

امیتابھ بچن اور دلجیت دوسانجھ کو دھمکیاں کیوں ملیں؟

گذشتہ ماہ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے کے واقعے اور اس کے بعد امیتابھ بچن کی رہائش گاہ ’جلسہ‘ کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد حکام نے ان کی سکیورٹی بڑھا دیありがとう

دذشتہ جمعے ممبئی میونسپل کارپوریشن کو موصول ہونے والی ایک ای میل میں امیتابھ بچن دوسانجھ کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی۔

انڈین ایکسپریس کے مطابق خود کو سمتھ جانسن کہنے والے ایک شخص نے مبینہ طور پر دھمکی دی کہ 31 اکتوبر کو امیتابھ بچن کی ممبئی میں رہائش گاہ پر گرینیڈ حملہ کیا جائے گا، جبکہ 27 نومبر کو مہالکشمی ریس کورس میں دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کے دوران خودکش حملہ کیا جائے گا۔

ایک سال سے بھی کم عرصے میں دونوں شخصیات کو ملنے والی یہ دوسری دھمکی بتائی گئی ❁❁❁❁ سوال یہ ہے کہ خالصتان کے حامی بعض گروہ ان دونوں فنکاروں کو کیوں نشانہ بنا رہےやあ

終わり سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

1984 年 1984 年 1984 年 1984 年 1984 年 1984 年 1984 年 1984 年 1984 年دہائیوں سے امیتابھ بچن کے حوالے سے سامنے آتے رہے ہیں۔

یہ معاملہ گذشتہ سال اس وقت دوبارہ زیرِ بحث آیا جب دلجیت دوسانجھ نے امیتابھ بچن کے ٹی وی پروگرام ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں شرکت کی اور احتراماً ان کے پاؤں چھوئے۔

اس پر علیحدگی پسند تنظیم ’سکھس فار جسٹس‘ (ایس ایف جے) نے دلجیت دوسانجھ کو 1984 年 1984 年 1984 年 1984 年 1984 年 1984 年 1984 年 1984 年 1984 年 1984 年 1984 年جذبات کو مجروح کیا ہے۔

سواقعے کے بعد دلجیت دوسانجھ کو امیتابھ بچن سے تعلق اور ان کے ساتھ احترام کے اظہار پر بھی تنقید اور دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

تاہم 31 اکتوبر کو کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا اور یکم نومبر کو امیتابھ بچن نے اپنے مداحوں سے ملاقات کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر ’سنڈے درشن‘ کیا۔

ゲッティイメージズ

'': مداحوں سے ملاقات کی 43 سالہ روایت

امیتابھ بچن گذشتہ 43 برس سے زیادہ عرصے سے ہر اتوار ممبئی میں اپنی رہائش گاہ 'جلسہ‘ کے باہر جمع ہونے والے مداحوں سے ملاقات کرتے آئے ہیں۔

ان کے لیے یہ محض مداحوں کے سامنے آنا نہیں بلکہ ان لوگوں کے لیے اظہارِ تشکر کا ایک طریقہ ہے جنھوں نے ان کے فلمی سفر کے دوران ہمیشہ ان کا ساتھ دیا۔

ایک زمانے میں ’اینگری ینگ مین‘ کے نام سے شہرت پانے والے امیتابھ بچن اپنے بلاگ اور और देखें میں رہتے ہیں۔

انکا کہنا ہے کہ وہ روزانہ اپنی اس ’ایکسٹینڈڈ فیملی‘ سے جڑے رہنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ان کے مداح خود کو اہم اور قابلِ قدر محسوس کریں۔

コンテンツの終わり

امیتابھ بچن اپنے انٹرویوز اور بلاگز میں کئی بار اس بات کا اظہار کر چکے ہیں کہ جب کوئی مداح خود کو نظرانداز محسوس کرتا ہے تو انھیں افسوس ہوتا ہے۔ تاہم انکے مطابق تکنیکی مسائل اور پیغامات کی بڑی تعداد کے باعث ہر تبصرے کا جواب دینا ممکن نہیں ہوتا۔

और देखें گئے اور مداحوں سے ملاقات کے لیے ایک پلیٹ فارم پر شفاف بلٹ پروف حفاظتی حصار بھی और देखें

اس کے باوجود امیتابھ بچن نے مداحوں سے اپنے تعلق کو برقرار رکھا اور ان سے ملاقات و بطے کو محبت، عقیدت اور خلوص کا رشتہ قرار دیا۔

سوشل میڈیا پر کیا ردِعمل سامنے آیا؟

امیتابھ بچن کی جانب سے بلٹ پروف شیشے کے پیچھے سے مداحوں کو درشن دینے کے پر سوشل میڈیا پر بھی تبصرے کیے گئے۔

معروف صحافی اجیت انجم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ ممبئی میں 'انڈر ورلڈ کا خوف بڑھتا جا رہا ہے۔'

،تصویر کا ذریعہx.com

انھوں نے امیتابھ بچن کے حفاظتی حصار کے پیچھے سے مداحوں سے ملاقات کرنے کو مودی اور امیت شاہ کے دورِ حکومت میں گینگسٹرز کی دھمکیوں کے اثرات سے جوڑتے ہوئے تبصرہありがとう

انفلوئنسر امت کمار سندھی نے ایکس پر لکھا کہ ’ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کے بعد امیتابھ بچن قدرے خوفزدہ دکھائی دے رہے ہیں۔ اب وہ ہر اتوار اپنے مداحوں سے ملاقات تو کرتے ہیں، لیکن اس بار ان کے اور مداحوں کے درمیان حفاظتی شیشے کی دیوار حائل ہے۔‘

بالی وڈ اداکار کمال راشد خان (کے آر کے) نے لکھا کہ ’گذشتہ 50 برسوں میں امیتابھ بچن ٩بھی بھی عوام اور اپنے مداحوں سے ملنے کے لیے بلٹ پروف شیشے کا استعمال نہیںありがとうلیکن اب ملک میں جرائم اس حد تک بڑھ گئے ہیں کہ امیتابھ بھی اپنی حفاظت کے لیے بلٹ پروف شیشے کے پیچھے آنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔‘

٩ئی صارف نے مزاحیہ انداز میں اس پر ردعمل ظاہر کیا۔ ایک نے لکھا کہ ’لگتا ہے کہ امیتابھ بچن نے اپنا 786 نمبر کا بلّہ کھو دیا ہے۔‘ یاد رہے کہ امیتابھ فلم دیوار میں 786 نمبر کے بلّے کی وجہ سے گولی کا نشانہ بننے سے بچ جاتے ہیں جبکہ اس نمبر کا مسلمانوں کے ایک طبقے میں خاصی اہمیت ہے۔

امیتابھ بچن کے لیے مداحوں سے ملاقات کی یہ روایت آج بھی اہمیت رکھتی ہے، تاہم और देखें

زید دریافت کریں

すごいね

ختصر ویڈیوز کا اختتام

ああ、

ریفائنریوں کے ریکارڈ منافع کے بعد وزیر اعظم کی ’سخت ہدایت’: حکومت کو پیٹرول کی قیمت مقرر کرنے کے فارمولے پر نظرثانی کیوں کرنا پڑی؟

لائیو , ایران کے خلاف ’نئی فوجی کاروائی کے اشاروں‘ پر روس کو تشویش، چین کا تہران کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان

'غلط فہمی‘ کی بنیاد پر پولیس کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد اور مبینہ تجاوزات پرうーん

فیچر اور تجزیے

すごい