やあ

دونوں نے کہا ہے کہ انکے ہنگامی انتباہی نظاموں کو سائبر حملں کا

سامنا کرنا پڑا ہے۔ああ

میں روسی وزارتِ ہنگامی حالات نے کہا کہ اس کے الرٹ ایپ پر ہونے والا ’بڑے پیمانے کا سائبر حملہ‘ حملہ آوروں کو جعلی

طلاعات بھیجنے کے قابل بنا سکتا تھا۔ تاہم وزارت نے واضح کیا کہ عوامی انتباہی

ظام معمول کے مطابق کام کر رہا ہے۔ پیش

فت اس واقعے کے فوراً بعد سامنے آئی ہے جب یوکرین کی فضائی حملوں سے آگاہ کے

والی ایپ نے ایک بظاہر ہیکنگ کے بعد غلط انتباہات جاری کر دیے تھے۔ああ

سی کے یوکرین رپورٹر عبدالجلیل مطابق، یہ غلط انتباہات یوکرین کے

محاذی علاقے خرسون میں مقامی جنگ بندی کے خاتمے سے صرف چند منٹ پہلے جاری کیےうーん

ああああ

قاقعات نے جنگ کے دوران سائبر سکیورٹی اور عوامی انتباہی نظاموں کی حفاظت کے بارے

میں نئے خدشات کو جنم دیا ہے، کیونکہ ایسے حملے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے اور

ہنگامی حالات میں غلط معلومات پہنچانے کا باعث بن سکتے ہیں۔やあ

بندی ختم ہونے سے چند منٹ پہلے جھوٹے انتباہات جاری یوکرین

کے شہر اولیشکی، جو 2022 سے روسی قبضے میں ہے، میں جنگ بندی کے خاتمے سے صرفああ

منٹ قبل جعلی انتباہی پیغامات جاری کیے گئے۔ یہ انتباہات ایک مبینہ سائبر حملے کے

بعد سامنے آئے تھے۔ああ

روزہ جنگ بندی کے دوران سینکڑوں افراد کو اولیشکی سے محفوظ مقامات پر منتقل ہونے

ありがとうございますیہ معاہدہ امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اور پوپ لیو چہاردہم کی

دد سے طے پایا تھا۔すごいね

یوکرین پر مکمل حملے کے آغاز کے بعد یہ سب سے طویل جنگ بندی قرار دی جا رہی ہے۔そうですね

امکان ہے کہ اولیشکی میں دوبارہ لڑائی شروع ہو جائے، کیونکہ دونوں فریق ایک دوسرے

پر الزام لگا رہے ہیں کہ انھوں نے جنگ بندی کے دوران اپنی محاذی پوزیشنوں کو مضبوط

بنانے کی کوشش کی۔ああ

باوجود اس انسانی ہمدردی کے مشن نے کچھ امید بھی پیدا کی ہے۔ああ

کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت ’مستقل حل‘ کی جانب لے جا سکتی ہے اور ’امن عمل

میں مزید اقدامات کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔‘ روس کی

और देखें

انسانی ہمدردی کے مشنز‘ جاری رکھنے پر متفق ہوئے ہیں۔そうですね

سدر ولادیمیر پوتن کے ترجمان کے مطابق کریملن ایسے انسانی مشنز کو امن

مذاکرات سے الگ معاملہ سمجھتا ہے۔