ایک گاڑی کے ڈیش کیم میں اتوار کے روز امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک رہائشی علاقے میں نجی طیارہ گرنے سے پہلے اور بعد کے مناظر محفوظ ہوگئے۔ امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ کے مطابق طیارے میں سوار تمام نو افراد ہلاک ہوگئے۔
فلوریڈا میں نجی طیارے کے حادثے کی ڈیش کیم فوٹیج - BBC News اردو
ڈیش طیارہ گرنے سے پہلے اور بعد کے مناظر محفوظ ہوگئے۔

Cet article peut contenir une traduction automatique. La source originale est liée pour vérification.



