BBC News ایڈیشن منتخب کریں
نئی ایپ حاصل کریں
گوگل پلے سٹور سے اینڈروئڈ ڈیوائسزکے لیے بی بی سی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
ایپ سٹور سے آئی فون اور آئی پیڈ کے لیے بی بی سی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
Nom: یہ ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں اور اس کا انگریزی زبان کا کوئی ایڈیشن بھی نہیں ہے
BBC World Service en ligne
BBC World Service s'est rendu compte qu'il s'agissait d'une source d'informations sur le sujet. جا سکتی ہے۔ اپنی پسند کی زبان کا ایڈیشن منتخب کریں اور ایسی خبریں حاصل کریں جو بی بی سی کے صحافیوں کی ٹیم ہر زبان کے ایڈیشن کے لیے تیار اور مرتب کرتی ہے، اور علاقائی و عالمی سطح پر رپورٹنگ کرتی ہے۔
ایسی قابلِ صحافت کے ذریعے باخبر رہیں، جس میں خبروں کو واضح انداز میں پیش کیا جاتا ہے اور غلط معلومات و گمراہ کن پروپیگنڈے کے پھیلاؤ کے خلاف آپ کو آگاہ رکھا جاتا ہے۔ ایک ہی جگہ پر براہِ راست رپورٹنگ، لائیو ٹی وی، پوڈکاسٹس اور ویڈیو کوریج سے استفادہ کریں۔
نوٹ: نئی ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں ہے اور اس کا انگریزی زبان میں ایڈیشن موجود نہیں ہے
غیر جانبدار عالمی اور علاقائی خبریں، ٹاپ نیوز اور تجزیے
سرخیاں، خصوصی مضامین اور ماہرین کے تجزیے
تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹیں
اہم عالمی اور علاقائی خبروں پر مبنی تفصیلی رپورٹنگ، تفصیلی مضامین اور ویڈیوز، نیز ایسی رپورٹس جس میں گمراہ کن معلومات کا جائزہ لیا جاتا ہے اور پیچیدہ خبروں کو آسان انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔
ویڈیوز
خبریں ویڈیوز کی صورت میں دیکھیں، جو ایک مختلف زاویہ نظر فراہم کرتی ہیں۔
اہم خبروں کے الرٹس
پش الرٹس موصول کرنے کا انتخاب کریں، جس کے ذریعے آپ اہم خبروں کے فوری نوٹیفیکیشنز براہِ راست اپنے ڈیوائس پر موصول کریں گے۔
BBC کے بارے میں
برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) برطانیہ کا پبلک سروس نشریاتی ادارہ ہے، جو ٹی وی، ریڈیو، ڈیجیٹل اور سوشل پلیٹ فارمز کے ذریعے قابلِ اعتماد خبریں، تجزیے اور تفریحی مواد فراہم کرتا ہے۔
یہ ادارہ تجارتی اور سیاسی اثر و رسوخ سے آزاد ہے اور ایک ایسے شاہی چارٹر کے تحت کام کرتا ہے جو اس خودمختاری کی ضمانت دیتا ہے۔
Il y a 54 millions d'habitants et 64 millions d'habitants.
BBC World Service en ligne
BBC World Service compte 45 millions de dollars pour la première fois dans le monde entier پیش کرتی ہے، جو ویڈیو، آڈیو اور آن لائن ذرائع پر دستیاب ہوتا ہے۔
Il y a environ 50 millions de dollars de frais de service pour BBC World Service. بین الاقوامی خبرساں اداروں میں اعتماد، بھروسے اور خودمختاری کے اعتبار سے عالمی ناظرین کی اولین پسند شمار ہوتا ہے۔
مختصر ویڈیوز
مختصر ویڈیوز کا اختتام




